تفتیشی افسر ناظم جوکھیو کیس میں سمجھوتہ کی بنیاد پر مشتبہ افراد کو نہیں چھوڑ سکتا، عدالت
جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر سندھ اسمبلی جام اویس بجار اور ان کے نو ملازمین کو مبینہ طور پر ناظم جوکھیو کے قتل، جرم میں سہولت کاری اور شواہد چھپانے سے متعلق مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا جوڈیشل مجسٹریٹ (ملیر) الطاف حسین…
ناظم جوکھیو قتل کیس سے پیپلز پاٹی کے اراکین اسمبلی کا نام نکالنے کی کوشش شروع
کراچی – سندھ پولیس نے کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم، رکن صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 13 ملزمان کے نام شہادت کی عدم دستیابی کی بنیاد پر خارج کر دیے جائیں روزنامہ…
ناظم جوکھیو قتل کیس: پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کے نام خارج
کراچی – ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے. انسداد دہشتگردی کے منتظم جج کی عدالت میں تفتیشی افسر نے مقدمے کا چالان جمع کرادیا ذرائع کے مطابق ناظم قتل کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے مقدمے کا چالان انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں…
ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا سندھ حکومت کی درخواست پر تفتیشی افسر تبدیل کرنے سے انکار
زرائع کے مطابق اعلیٰ پولیس حکام کا ماننا ہے کہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا سبب بنے گا، ناظم جوکھیو کی غمزدہ بیوہ کے ویڈیو بیان کے بعد تمام نظریں کیس کے فیصلے پر جمی ہوئی ہیں۔ یاد رہے ناظم جوکھیو کی بیوہ…
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے
ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے، صوبائی وزیر امتیاز شیخ رہنما پیپلز پارٹی سہیل سیال اور شبیر بجارانی نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو امیگریشن کے بعد ایف آئی اے حکام نے ایس…
”مجبور اور تنہا ہوں مزید نہیں لڑ سکتی“ ناظم جوکھیو کی بیوہ شوہر کے قتل کیس سے دستبردار
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع ملیر میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کی اہلیہ شیریں جوکھیو اپنے شوہر کے قتل کیس کر مزید پیروی کرنے سے دستبردار ہو گئی ہیں ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا ہے، جس میں انہوں نے…
ناظم جوکھیو قتل میں نامزد جام کریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد – وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم تحریک عدم اعتماد کے لیے دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں اور ہم انہیں گرفتار کر کے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں گے انہوں نے اعتراف…
ناظم جوکھیو قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل
کراچی – ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت منتقل کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی…