این سی آر بی کی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کرنے والا ہر چوتھا انسان یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور ہے
بھارت میں گذشتہ سال خودکشی کرنے والے 164,033 افراد میں سے 25.6 فیصد یومیہ اجرت والے مزدور تھے یعنی خودکشی کرنے والا ہر چوتھا شخص ایک مزدور تھا نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 42,004 یومیہ اجرت والے…