قریب المرگ لوگوں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟
اگر دولت زیادہ ہو تو اس کے فائدے بھی خوب ہوتے ہیں۔ امریکا کے معاملے میں یہ فائدہ زندوں اور قریب المرگ افراد کے درمیان فاصلے کی صورت میں دیکھنے میں آیا۔ جب وہاں بڑی عمر کے لوگ بسترِ مرگ پر پہنچ جاتے ہیں تو انہیں نرسنگ ہومز میں داخل کردیا جاتا ہے، جہاں…