کیا آپ نروس بریک ڈاؤن کا شکار ہو رہے ہیں؟
ہم سب بیک وقت دو دنیاؤں میں زندگی گزارتے ہیں ایک باہر کی دنیا دوسری اندر کی دنیا ایک خارج کی دنیا دوسری داخل کی دنیا ایک حقیقی دنیا دوسری خیالی دنیا ایک حقائق کی دنیا دوسری تصورات کی دنیا ہمارے ظاہری اعمال ہمارے باطنی جذبات و خیالات کو متاثر کرتے ہیں…