سمندری پانی کو منٹوں میں پینے کے قابل بنانے والی انقلابی نینو چھلنی
سیئول : کورین سائنسدان مسلسل تحقیق کے بعد ایک ایسی خاص جھلی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، جو منٹوں میں کھارے ترین پانی کو بھی میٹھا کر دیتی ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ اس سے میٹھے پانی کے حصول کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوسکتا ہے واضح رہے کہ…