گزشتہ سال 600 سے زائد نئے جانور اور پودے دریافت
لندن – سال 2021ء کا دور اگرچہ کووڈ 19 اور سیاسی افراتفری کی نذر ہوگیا لیکن بالخصوص برطانوی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں بھی تحقیق جاری رکھی برطانوی ماہرین نے 550 نئی انواع اور جان دار دریافت کیے، جبکہ امریکی ماہرین کی جانب سے 70 سے زائد نئے پودوں اور…