کھٹے، میٹھے، نمکین، کڑوے اور امامی کے بعد نئے چھٹے ذائقے کی دریافت۔۔
امریکا کے نیورو سائنس دانوں نے اب تک کا چھٹا بنیادی ذائقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے ’امونیم کلورائیڈ‘ کا نام دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ بنیادی ذائقہ ہے اب تک دنیا میں پانچ بنیادی ذائقے موجود تھے، جس میں چار ذائقے انسان کی ابتدا سے ہی موجود…