گوگل کا نیا اے آئی ماڈل ’جیمنائی‘ ، انسانی ماہرین کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے!
معروف انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا نیا ماڈل ’جیمنائی‘ متعارف کیا ہے، جو صارفین کے مشکل سے مشکل سوالات کے سوچ سمجھ کر احتیاط سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ٹیکنالوجی کی دنیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق جیمنائی…