تعلیمی سال میں توسیع کے باوجود بازار میں درسی کتب دستیاب نہیں
کراچی : سندھ میں کورونا کی وجہ سے نئے تعلیمی سال میں دو بار توسیع کے باوجود تاحال بازار میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت کی کتابیں دستیاب ہی نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق اگست کا پہلا عشرہ گزرنے کے ساتھ ہی نجی اسکولوں کی جانب سے آن لائن تدریسی سرگرمیوں کا…