120 دن سے قید عمران خان کو پہلی بار دیکھنے والے صحافیوں نے کیا بتایا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو رواں برس پانچ اگست کو لاہور کی رہائش گاہ سے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اسی دوران سائفر کیس میں بھی ان کی گرفتاری ڈال دی گئی اور اسی لیے توشہ خانہ سزا معطلی کے باوجود وہ…
اسرائیلی سفاکیت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ
غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس-اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا…
ہتکِ عزت کے تاریخی مقدمے کی کہانی، جس میں اعلیٰ اعزازات کا حامل آسٹریلوی فوجی پر قتل سمیت جنگی جرائم ثابت ہوئے
آسٹریلیا میں گزشتہ دنوں ہتکِ عزت کے ایک تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا، جو آسٹریلیا میں ’قومی ہیرو‘ قرار دیے گئے ایک اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے سابق اہلکار رابرٹس اسمتھ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، لیکن وہ یہ مقدمہ ہار گئے۔ طویل عدالتی کارروائی…
انڈین فلموں کے ہیرو شیام کے پاکستانی بچے کون اور کہاں ہیں؟
ماضی کے مقبول ہندوستانی فلم اسٹار شیام سندر چڈھا 25 اپریل 1951 کو فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر فوت ہوگئے تھے۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شیام کے تذکرے کی وجہ 72 برس بعد بھی ان کی خاندانی زندگی کی کسی فلمی کہانی سے حیرت انگیز…