”صدف کو بچے روکتے رہے کہ ماما آج کام پر نہ جائیں“ موت حادثہ، کارروائی یا پوسٹ مارٹم نہیں چاہتا: خاوند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثاتی موت کے بعد ان کے خاوند نے پولیس کو لکھ کر دیا ہے کہ ان کی بیوی کی ہلاکت ایک حادثہ ہے، وہ ’کسی قسم کی کارروائی یا پوسٹ مارٹم‘ نہیں کروانا…