نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والا پاکستانی شہری رہا
افریقی ملک نائجیریا میں رواں سال مارچ میں ایک شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ابوذر محمد افضل کو رہا کر دیا گیا ہے اتوار کی صبح پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زداری نے ابوذر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’ہم…