وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اپنی ہی جماعت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ایوان میں جمع کروائی ہے، تحریک…
تحریک عدم اعتماد، ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہو گا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے پابند ہیں کہ وہ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس بلائے اور یہ اجلاس 3اپریل کے اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے کے مطابق…
سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کے نوٹس طلب کر لیے
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے استدعا کی ہے کہ عدالت اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس(نکات) اور خط منگوایا جائے اور اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر…
تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس پر ووٹنگ 4 اپریل کو ہو گی، ان کا اشارہ تھا کہ حکومت اس عمل میں مزید…
تحریک عدم اعتماد: کیا کیا ہوا؟
اسلام آباد – قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل…
تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راؤنڈ شروع، ترین گروپ کا حکومت سے رابطہ. قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب
اسلام آباد – متحدہ اپوزیشن کی قیادت ق لیگ، ایم کیو ایم اور بی اے پی م کے ساتھ روابط تیز کر دیئے ہیں اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے، اور…