شہباز شریف کے بعد اب فیفا کے سربراہ جیانی انفانتینو بھی۔۔
شرم الشیخ کی گہما گہمی، ماحول میں کیمرے، فلیش لائٹس، سرکاری پروٹوکول۔ جب دنیا کے رہنماؤں نے امن کے دعووں کے ساتھ اسٹیج سجا رکھا تھا، اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر روک کر پیچھے کھڑے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بلوا لیا۔ مائیک کے قریب…
بنگلادیش کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس سیاست میں آنے کے بعد مقدمات کی زد میں۔۔ نوبل انعام یافتہ رہنماؤں کا اظہار تشویش
گرامین بینک کے ذریعے شہرت پانے والے اور نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس کی جانب سے سال 2007ع میں ایک سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا گیا، جس کے ایک سال بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے ان کے خلاف ’تحقیقات‘ کا آغاز کیا تھا۔ واضح رہے کہ پروفیسر یونس…