ہمیں مرے ہوئے سالوں بیت چکے ہیں۔۔
1957میں نوبیل انعام کے لیے دو لکھنے والوں کے درمیان ووٹ ڈالے گئے، البر کامیو نے ایک ووٹ زیادہ حاصل کیا اور نوبیل انعام کا حق دار قرار پایا، ایک ووٹ سے شکست کھانے والا یونان کا جدید مصنف کازان زاکیز تھا انعام لیتے وقت کا میو نے کہا ’’انعام تو مجھے مل گیا…
بنگلادیش کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس سیاست میں آنے کے بعد مقدمات کی زد میں۔۔ نوبل انعام یافتہ رہنماؤں کا اظہار تشویش
گرامین بینک کے ذریعے شہرت پانے والے اور نوبل انعام یافتہ پروفیسر یونس کی جانب سے سال 2007ع میں ایک سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا گیا، جس کے ایک سال بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے ان کے خلاف ’تحقیقات‘ کا آغاز کیا تھا۔ واضح رہے کہ پروفیسر یونس…
عظیم رفاہی ادارے ”اخوت” کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کے لیے نامزد
پاکستان میں غیرسودی قرضوں کے ذریعے لاکھوں گھرانوں کو غربت سے باہر نکالنے کی کوشش کرنے والے ادارے اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو 2022ع کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے اخوت کے نمائندے حمزہ ثاقب نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل انعام کے لیے…