خانہ بدوش ثقافت
تاریخ میں چین، وسطی ایشیا، خراساں، کوہ قاف سے لے کر فرانس، اٹلی، اسپین اور جرمنی میں بکھرے قبائل کا زکر ملتا ہے۔ ان میں بہت سے قبائل خانہ بدوشی ترک کر کے مہذب دنیا میں شامل ہو گئے کلچر کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، جو اپنے ماحول اور حالات کے تحت تشکیل پاتی ہیں۔…