پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
پنجشیر : افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے اور دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے اطلاعات کے مطابق افغان…
امر اللہ صالح ٹھگ ہے، احمد مسعود طالبان سے معاہدے پر راضی ہیں، حشمت غنی
طالبان کی حمایت کرنے والے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح ایک ٹھگ ہے، احمدشاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان سے امن معاہدے پر راضی ہیں کابل سے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے افغانستان کے…
احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا
واشنگٹن : افغانستان کے مرحوم رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا ہے بتیس سالہ احمد مسعود نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے اپنے مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ افغان فوج کے ارکان اور اسپیشل فورسز یونٹ کے کچھ ارکان…