ایل نینو کے اثرات: اس بار نہ بارش نہ برف باری۔۔ پاکستان اور انڈیا کے پہاڑی علاقوں میں کتنا بدل گیا سرما۔۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دُنیا کے دیگر مُمالک کی طرح پاکستان اور انڈیا دونوں پر ہی بڑی شدت سے نہ صرف محسوس بلکہ واضح طور پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ برسات کا آغاز ہوتا ہے تو دونوں مُمالک کے اکثر میدانی اور پہاڑی علاقوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا…
فلم ’سوسائٹی آف دی سنو‘: 11 ہزار 700 فٹ کی بلندی پر برفیلے پہاڑوں میں بقا کی ناقابلِ یقین کہانی
سفر کے دوران حادثات میں اموات کے اعشاریے کو دیکھا جائے تو ہوائی جہاز کے سفر کو دنیا میں محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہوائی جہاز کے دو انجن ہیں اور ایک دورانِ پرواز کام کرنا چھوڑ جائے تو جہاز ایک انجن پر بھی اڑان قائم رکھ سکتا ہے۔ دونوں انجن فیل ہو جائیں…
اگر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کا ارادہ ہے تو یہ ضرور پڑھیں
دیکھا گیا ہے کہ معلومات کی کمی کی وجہ سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والے سیاح بالائی علاقوں کی سیاحت پر دس گنا زیادہ اخراجات کرتے ہیں، جس کی بڑی وجہ ان کا ناجائز منافع خوروں کے ہتھے چڑھنا ہوتا ہے قیصر عباس صابر کے مطابق جب وہ لوگ ٹرین کے…
’رش ہونے پر ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘ کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیوں‘ کی کہانی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اَسی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پنج پائی کے علاقے میں ایک انسانی اسمگلر، جنہیں عام طور پر ایجنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کا کہنا ہے ”آخری دفعہ میں نے ٹو ڈی گاڑی میں چودہ بندے بٹھا کر چیک پوسٹ پار کی تھی۔ اور اگر چھوٹی عمر کے…