دو سوتیلی بہنیں (ناروے کی لوک کہانی)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بیوہ عورت اور ایک رنڈوے مرد نے آپس میں شادی کر لی۔ عورت کی پہلی شادی سے ایک بیٹی تھی اور آدمی کی بھی پہلی بیوی سے ایک بیٹی تھی۔ عورت کی بیٹی بے حد نک چڑھی اور کاہل تھی اور وہ گھر کے کسی کام کو ہاتھ…