صرف ایک چھوٹا سا پتّھر (نارویجین ادب سے منتخب افسانہ)
اتوار کی سہ پہر کو وہ دونوں اکثر سڑک کے کنارے کنارے چہل قدمی کرتے دیکھے جاتے تھے۔ وہ ابھرے گالوں اور چھوٹی ناک والی، چھوٹے قد کی فربہ جسم لڑکی تھی۔ وہ دبلا پتلا اور محنتی لڑکا تھا۔دونوں خاموشی سے ایک دوسرے پر اعتماد کے جذبہ میں سرشار چلتے جاتے، چلتے چلے…
دو سوتیلی بہنیں (ناروے کی لوک کہانی)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بیوہ عورت اور ایک رنڈوے مرد نے آپس میں شادی کر لی۔ عورت کی پہلی شادی سے ایک بیٹی تھی اور آدمی کی بھی پہلی بیوی سے ایک بیٹی تھی۔ عورت کی بیٹی بے حد نک چڑھی اور کاہل تھی اور وہ گھر کے کسی کام کو ہاتھ…
عاجزی و برابری کا قانون ناروے والوں کے لیے دردِ سر کیسے؟
تصور کریں کہ یونیورسٹی کی ایک کلاس ہے، پروفیسر نے نہایت ہی مشکل سوال کر ڈالا اور آپ جواب جانتے ہوئے بھی نہیں بولتے۔ کیوں نہیں بولتے؟ اس لیے کیونکہ یہ کشمکش آپ کے گلے میں پھنسی ہوئی ہے کہ اگر جواب دے دیا تو کلاس کے دوسرے طلبہ اور پروفیسر یہ سمجھیں گے کہ…