پاکستان کو بلوچستان میں حملوں کے لیے ایرانی سرزمین استعمال ہونے کا شُبہ، حملوں کے پیچھے مجید بریگیڈ کون ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں ایف سی کے کیمپوں پر شدت پسندوں کے حملوں میں فورسز اور سویلین کی اموات پندرہ تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق نوشکی میں ایک افسر، چار اہلکار اور ایک سویلین ہلاک ہوا جبکہ پنجگور میں سات سکیورٹی اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے سنہ…