کانپور کے عالم بيگ کی کھوپڑی جو 166 سال بعد برطانیہ نے انڈیا کو واپس کی
یہ نومبر کی ایک سرد شام کی بات ہے، جب بارش بھی ہو رہی تھی۔ انگلینڈ کے ساحلی شہر کینٹ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص اپنے بیگ میں ایک انسانی کھوپڑی لیے کھڑا تھا نہ ہی شخص کوئی عام شخص تھے اور نہ ہی ان کے بيگ میں پڑی ہوئی کھوپڑی کوئی عام کھوپڑی…