اسرائیل کے ایٹمی پروگرام کو بے نقاب کرنے والا ’سرپھرا‘ شخص کون تھا؟
اس کہانی کا آغاز ایک ایسے اسرائیلی سائنسدان سے ہوا، جو اسرائیل کے خفیہ جوہری منصوبے پر کام کر چکا تھا اور جس کے پاس ایسی معلومات تھیں، جن سے اسرائیل کے جوہری پروگرام کا پردہ فاش ہو سکتا تھا یہ گذشتہ صدی کی پچاس کی دہائی کے اواخر کی بات ہے، جب اسرائیل نے…
ایٹمی دھماکے کے ذریعے سیارچوں کا راستہ تبدیل کرنے کا طریقہ تیار
سائنسدانوں نے تباہ کن سیارچوں کے راستے تبدیل کرنے اور انہیں زمین کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے جوہری ڈیوائس کو سمیولیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ٹول تیار کرنے کی خبر سنائی ہے منگل کو ’پلینٹری سائنس جرنل‘ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کسی سیارچے کی سطح پر…
کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…
امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین کی کہانی، جنہیں دنیا سے چھپایا گیا
یہ جولائی 1945 کی بات ہے، جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘ کے تحت پہلے ایٹم بم کا تجرباتی دھماکہ کیا گیا تو اس کے کچھ دیر بعد چند شرمن ٹینکوں کو دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کیا گیا، جن میں بیٹھے اہلکار بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ میں ملبوس تھے، ان کا مقصد…