جب ہندوستان کے انقلابیوں نے افغانستان میں حکومت بنائی
یہ 1915 کی بات ہے جب ہندوستان میں مقیم کچھ انقلابی افغانستان میں اکٹھے ہوئے اور انہوں نے وہاں پر ہندوستان کی ایک متوازی حکومت بنانے کی منصوبہ بندی کی ان انقلابیوں میں مولانا برکت اللہ بھوپالی، مولانا عبید اللہ سندھی اور راجہ مہندر پرتاپ کے نام شامل تھے…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (چوتھی/آخری قسط)
عبیدﷲ اور ان کے ساتھیوں کے لیے کابل چھوڑنا اتنا آسان نہ تھا۔ سات برس ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ یہاں گزرے ہوئے دنوں کی یادیں ان کے پاؤں پکڑ رہی تھیں، لیکن ان کا جانا اب ٹھہر گیا تھا۔ اگلی منزل کون سی ہو؟ ایک طویل سوچ بچار کے بعد عبیدﷲ سندھی کے دماغ…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (دوسری قسط)
عبیداللہ سندھی علم کی تلاش میں کتنے ہی اساتذہ کی چوکھٹ تک گئے تھے۔ کیسے کیسے کُتب خانوں کی خاک چھانی تھی اور آخر اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ سوچ کی راہوں پر اندھی تقلید کا پہرہ نہیں ہونا چاہیے۔ مطالعہ اور غوروفکر ہی علم کے خزانوں تک رسائی کا طریقہ ہے۔ لیکن…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (پہلی قسط)
پنجاب میں مارچ کے مہینے میں بہار کی آہٹ ہر طرف سُنائی دیتی ہے۔ درختوں پر نئی کونپلیں اور رنگا رنگ پھول منظروں کو خوش نما بنا دیتے ہیں۔ مارچ کے اسی مہینے میں سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک سکھ گھرانے کے آنگن میں بھی ایک پھول کھِلا تھا۔ اس وقت کسِے…