ورلڈکپ میں چند دن باقی۔۔ یہ ورلڈکپ کس فارمیٹ پر ہوگا؟
انڈیا میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شروع ہونے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ ورلڈکپ کے شروع ہونے سے قبل دنیا بھر کے کرکٹ شائقین میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان بھارت…
کرکٹ کا سیاہ ترین دن۔۔ تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر!
کس نے سوچا ہوگا کہ پہلے دو آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والی اور تیسرے ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ویسٹ انڈیز پر کبھی ایسا وقت بھی آئے گا کہ وہ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے کوالیفائی بھی نہیں کر سکے گی اپنی کرکٹ کی تاریخ میں ویسٹ انڈیز ایک ایسے ہی مرحلے سے گزر رہی…
کیا تاریخ میں پہلی بار کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے بغیر ہوگا؟
زمبابوے میں جاری کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائنگ مقابلے دلچسپ اور نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں اور دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ میں پہنچنے کے امکانات کم ہوتے نظر آ رہے ہیں ورلڈکپ کوالیفائنگ مرحلے میں اس وقت چھ ٹیموں کے درمیان…
کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی وہ حقیقت، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔۔
کرکٹ کے کھیل کو عام طور پر صرف مردوں سے ہی منسوب سمجھا جاتا رہا ہے، حالانکہ خواتین کرکٹرز بھی اس کھیل سے شروع سے ہی جڑی ہوئی ہیں، لیکن اب بھی مرد کرکٹرز کی بنسبت انہیں وہ پذیرائی نہیں مل سکی۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین کرکٹرز کے میچز کم ہی ٹی وی پر…