زندگی کے یہ رنگ بھی دیکھنے ہی پڑیں گے
آج کل ٹک ٹاک ویڈیوز اور فیس بک ریلز کا زمانہ ہے، ایسے بہت سے ویڈیو کلپ ملیں گے جن میں کوئی نوجوان چپکے سے کیمرہ اٹھائے اپنے کسی اہل خانہ یا دوست کا تعاقب کرتا اور اس کی دلچسپ حرکتوں کو ریکارڈ کرتا ہے۔ آج کل ہمارے حوالے سے کوئی ریکارڈنگ کرے تو اکثر…
لاپتا بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کا معاملہ، کیا وزیرِ اعظم کی عدالت میں طلبی سے مسئلہ حل ہوگا؟
گزشتہ دنوں پچپن لاپتا طلبہ کی عدم بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ دفاع کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا طلبہ کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ…
مغربی تہذیب کا خنجر
ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی اور چرخہ کاتنے کی وجہ سے مغربی صحافیوں میں مقبول تھے۔ ان سے ایک دفعہ گورے صحافی نے پوچھا کہ آپ کا مغربی تہذیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مہاتما…