اپوزيشن کا یو ٹرن، او آئی سی پر اثر انداز نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد – اپوزيشن جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر کسی بھی طرح اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی کا اعلان کیا ہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر…
دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں، بلاول. ہمت ہے تو روک کر دکھائیں، شیخ رشید
اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سےنہیں اٹھیں گے، پھر دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین…
افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس
اسلام آباد – پاکستان اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کے لیے امداد جمع کرنا ہے تاکہ وہاں انسانی بحران کو روکا جا سکے. اس کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا…