ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت کی حد متعین کی، جس سے جی سیون ممالک نے بھی اتفاق کر لیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے ‘پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔’ امریکی حکام کے مطابق مہینوں کی کشمکش کے بعد…
نائجیریا کو اپنا تیل چوری ہونے کا پتہ چلنے میں کئی سال لگ گئے!
نائیجیریا میں تیل کی انتہائی منافع بخش صنعت کا تاریک پہلو تب سامنے آیا جب ملک کے نائیجر ڈیلٹا کے علاقے میں تیل کی غیر قانونی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی دریافت سے یہ بات معلوم ہوئی کہ ملک میں تیل کی چوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے ملک کے جنوب میں واقع…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
سانڈھے کا تیل: کراچی میں جنسی مسائل کے لیے تیل کی فروخت کرنے والے دواخانے پر چھاپہ
سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور پچھتر سانڈھے بر آمد کیے ہیں ان جانداروں کو کاروبار کے لیے استعمال کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ برآمد کیے گئے سانپوں میں تین…
صوبہ خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا میں ایف آر لکی مروت سے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں ایک محتاط اندازے کے مطابق اس نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈٰی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہونے کی امید ہے اس بارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…
اسلام آباد میں تیل کے لئے کنوؤں کی کھدائی، کئی گھر سیل
اسلام آباد : اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لئے کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا، درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کر کے پائپ لگائے اور تیل نکال کر پمپ لگا کر بیچنا شروع کر دیا میڈیا رپور ٹ کے مطابق خریدنے والوں کے مطابق وہ تیل…