اوکاڑہ کا نوجوان حج کے لیے مکہ کی طرف پیدل سفر پر۔۔
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عثمان ارشد کمر پر سامان لادے پیدل مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، وہ اگلے برس حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں عثمان ارشد کا کہنا ہے ”یہ کوئی منت نہیں بلکہ میری دلی خواہش تھی کہ پیدل چل کر مقدس سرزمین تک پہنچا جائے“…