سو سالہ شخص کا ایک ہی کمپنی میں چوراسی سال تک کام کرنے کا کارڈ
براسیلیا – برازیل میں والٹر اورتھمان نامی ایک سو سالہ شہری نے چوراسی سال تک ایک ہی کمپنی میں ملازمت کرکے ایک بہت ہی منفرد عالمی رکارڈ قائم کردیا ہے نوکری پیشہ اکثر افراد اچھی نوکری کی تلاش میں کمپنی تبدیل کرتے رہتے ہیں، اگر سرکاری نوکری ہو تو بات…