ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…