تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
کٹے ہوئے پہاڑ اور کھنڈر نما مندروں کے بیچ ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں کارونجھر کے پہاڑ کے بالکل سامنے جین مت کے مندر میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہوئی تھی۔ دھوپ بہت تیز تھی لیکن احساسِ ندامت اس سے بھی شدید تھا۔ میرا ایک ساتھی غصے سے بول پڑا، ”یہ ہمارا…