بلوچستان: آگ سے چلغوزے اور زیتون کے کتنے درخت تباہ اور بحالی میں کتنا عرصہ درکار؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد درخت شدید نقصان سے دوچار ہو کر تباہ ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے…