اسپیشل اولمپک گیمز میں چار میڈل جیتنے والے سیف اللہ سولنگی: ”امی نے کہا تھا میں سب کچھ کر سکتا ہوں“
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقد ہونے والے اسپیشل اولمپک گیمز کے پاور لفٹنگ مقابلوں میں دو گولڈ، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی سیف اللہ سولنگی کا کہنا ہے کہ امی ابو نے کہا تھا کہ اگر تم چاہو تو سب کچھ کر سکتے ہو، تمہیں…