کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…
گوادر کی گلیوں میں عمان دور کی یادیں
گوادر – 8 ستمبر، 1958 کو پاکستان نے عمان سے گوادر انکلیو خریدا اور یوں گوادر باضابطہ طور پر پاکستان کا حصہ بنا۔ عمان کی ریاست سے الگ ہو کر پاکستان کا حصہ بننے والے ساحلی شہر گوادر میں عرب ثقافت کے نشان آج بھی پائے جاتے ہیں پاکستان کی حکومت نے یکم…
جنات کا قید خانہ سمجھے جانے والے ’جہنمی کنویں‘ کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک ویبسائٹ ‘عریبہ پوسٹ’ نے دعویٰ کیا ہے کہ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے یمن میں اس ’جہنمی کویں‘ یا ’جنات کی جیل‘ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کی گہرائی ایک سو بارہ میٹر اور چوڑائی تیس میٹر ہے واضح رہے کہ یمن کے مشرق میں برہوت کا کنواں…