ایک سو کے نوٹ میں غلطیاں درست کرنے کا حکم ”دس سالہ جدوجہد رنگ لے آئی“
پاکستان کے وفاقی محتسب نے ایک سو روپے والے کرنسی نوٹ میں پائی جانے والی دو غلطیوں کو سولہ سال بعد درست کرنے کا حکم دیا ہے وفاقی محتسب نے یہ حکم کراچی کے ایک پچھتر سالہ شہری کی درخواست پر دیا ہے، جو گزشتہ دس برس سے ان غلطیوں کو درست کرانے کی کوشش…