’فلسطین کو آزاد کرو‘، امریکی فوجی کی اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خودسوزی
غزہ پر تقریباً پانچ ماہ سے جاری ظالمانہ اور غیر انسانی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اتوار کو واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔ امریکی میڈیا اور گارجین کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25…