خیبر پختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر میں کیا سہولیات ہوں گی؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اور سہولیات کے لحاظ سے اپنی نوعیت کاپہلا ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس ہے اس ماڈیولر آپریشن تھیٹر کا پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وزیر اعلیٰ محمود خان اور…