’رائے‘ کے پیچھے دلیل کو ڈھونڈنا سیکھیے
ہمارے معاشرے کا عمومی رویہ ایسا ہوگیا ہے کہ کسی کے بارے میں بہت جلد کوئی بھی رائے (مثبت یا منفی) بنا تحقیق کے قائم کرلی جاتی ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کے بارے میں دوسرے لوگوں سے سن کر بھی فوراً رائے قائم کرلی جاتی ہے۔ علم و تحقیق…