اون منی: پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت میں ’پریمیئم‘ کیسے ایک غیر رسمی متوازی شعبہ بن چکا ہے؟
محمد اصغر نے گذشتہ برس اپنی کمائی سے پہلی بار کار بُک کروائی۔ محدود پیمانے پر کاروبار کرنے والے اڑتیس سالہ اصغر اپنی کار حاصل کرنے کے لیے بے تابی سے منتظر تھے، تاہم کار کمپنی کی جانب سے انہیں کار کی ڈیلیوری سات ماہ کے بعد بھی نہیں ہو پائی محمد اصغر نے…