ملیر ایکسپریس وے : انسانوں کی بے دخلی اور ماحولیاتی تباہی کی قیمت پر؟
کراچی : پچھلے سال کے آخر میں، کراچی کے ضلع ملیر میں واقع مگسی گوٹھ کے ایک پینتیس سالہ چھوٹے درجے کے کسان، عبدالغفار نے دیکھا کہ سرکاری کارکنوں کا ایک گروپ اس کے محلے میں داخل ہوا ہے اور گھروں، فٹ پاتھوں اور گلیوں کے کونوں کو نشان زد کرنا شروع کر دیا ہے…