پچھتر سال بعد راولپنڈی اپنے گھر لوٹنے کی امید لیے بھارتی خاتون کیا کہتی ہیں
مئی 1947ع میں رینا ورما کے خاندان نے تقسیم ہند سے قبل ہونے والے فسادات کی وجہ سے مجبور ہو کر پاکستان کا شہر راولپنڈی چھوڑ کر بھارت ہجرت کی تھی، اس وقت رینا کی عمر پندرہ سال تھی رینا ورما اب نوے برس کی ہو چکی ہیں، لیکن راولپنڈی چھوڑنے کے پچھتر سال بعد…