وقت کی لامحدود انشورنس اور میری متوقع آزادی
اسکول اسمبلی، بچوں کی لمبی قطار اور آنکھیں کھلی رکھنے کی کوشش کرتی میں۔۔۔ ’اس بار بھی گر گئی تو بہت مذاق بنے گا!‘ سردی ہو یا گرمی، مجھے دھوپ سے کافی مسئلہ تھا، لیکن اندر کی بات یہ بھی ہے کہ اس سب میں پرنسپل کی لمبی تقریر کا بھی ایک بڑا ہاتھ تھا۔…