دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…