ہر طرف افراتفریح مچی پڑی ہے
وہاں اس قدر شور برپا تھا کہ الاماں! کان پڑی آواز سننا تو درکنار، ہر کوئی اپنے سامنے والے سے پوچھ رہا تھا کہ ابھی ابھی میں نے کیا کہا؟ (مشتاق یوسفی) لپاڈکی، طوائف الملوکی، آپادھاپی، افراتفری، افراتفریح، نفسانفسی، شترِ بے مہار، گدھا پچیسی، لچرپن، پگڑی…