”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
آرمی چیف، ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک رسائی کی تحقیقات کا حکم
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک مبینہ طور پر رسائی اور ڈیٹا کی خلاف ورزی پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے افسران کے خلاف مقدمہ کرنے کی ہدایت کی ہے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان…
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے منگل کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو…
ایم کیو ایم دھڑوں کے یکجا کر کے پیپلز پارٹی سے اس کے اتحاد کی کوششیں، سندھ کی سیاست میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے علیحدہ ہونے والے تمام دھڑوں کو ایک ساتھ ملانے کی کوشش کی خبروں پر سیاسی تجزیہ نگاروں نے تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن اور بانی الطاف حسین کی شمولیت کے بغیر تمام…
سندھ میں سیاسی جوڑ توڑ، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوششیں
صوبہ سندھ میں سال کے اختتام پر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور ماضی میں شہری سندھ سے واضح برتری رکھنے والی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بکھرے دھڑے ایک جگہ جمع ہونے کے لیے ان دنوں سرگرم ہیں گورنر سندھ سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اہم رہنماؤں کی…