کیا بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگے گا؟؟
اسلام آباد : بجٹ معاملات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ تمام پینشنرز پر 7.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز رد کردی گئی ہے…
بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئیں
آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تاہم بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئی ہے بجٹ برائے مالی 22-2021 میں وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی جائے گی۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کی نسبت 38 فیصد…