اعلیٰ عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ!
ملک کی نگران حکومت نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں یکم اکتوبر سے 45 فیصد اضافہ کر دیا ہے، ان انتظامی عہدوں کو عموماً مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) اسکیلز کہا جاتا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
کیا پاکستان کی سول سروس میں ایک نئی جنگ کا چھڑ جائے گی؟
اسلام آباد : یہ سوال سر اٹھانے لگا ہے کہ کیا ملک میں سول سروس میں ایک نئی جنگ چھڑنے والی ہے، اس سوال کے یوں سر اٹھانے کے پیچھے موجودہ صورتحال کا بڑا عمل دخل ہے، اس حوالے سے صوبائی سول سروس ایسوسی ایشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو غیرمعمولی انتباہ بھی…