نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ہے اس سے قبل جمعرات کو 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے اس کھلاڑی کا نام ظاہر…
قومی کرکٹ ٹیم پر کورونا کا حملہ، دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا. نیوزلینڈرز کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے لیے سزا کا مطالبہ
کورونا وائرس سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا یے تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں قرنطینہ میں جانے والی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے باعث دورہ نیوزی لینڈ…