کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کے حوالے۔۔۔
انڈیا میں جاری ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد سیمی فائنلز میں اس کی رسائی حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کی جگاڑ کی صلیب پر لٹک رہی ہے۔ دوسری جانب گرین شرٹس کی کارکردگی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہدفِ…
کرکٹ میں پاکستان اور انڈیا کے چند یادگار ٹاکرے۔۔
کرکٹ کے میدان کے روایتی حریف پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں ہفتے کو مدمقابل ہوں گے اور احمدآباد میں ہونے والے اس میچ کے ذریعے پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف عالمی کپ میں جاری جمود کو توڑنے کی کوشش کرے گی دونوں ٹیموں کے درمیان اس مقابلے سے…
شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
نسل پرست انگریز کی جانب سے کرکٹر عظیم رفیق کے باغ میں رفع حاجت کا واقعہ۔۔ آخر معاملہ کیا ہے؟
انگلینڈ میں یارکشائر سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر عظیم رفیق کے گھر کے باغ میں ایک شخص کے رفع حاجت کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور پولیس نے اسے نفرت پر مبنی نسل پرستانہ فعل قرار دیا ہے رواں ماہ کے دوران یارکشائر کلب کے سابق بولر نے ارکانِ پالیمان…